پاکستان انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کا منفرد موقع ہے: پاکستان وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کو اٹھائے گا۔