ایشیا جاپان: تنہائی کی شکار سن فش نے انسانی تصاویر دیکھ کر کھانا شروع کر دیا ایکوریم کو مرمت کی غرض سے عارضی طور پر بند کیا گیا تھا اور سیاحوں کی عدم موجودگی میں سن فش نے کھانا کھانا چھوڑ دیا تھا۔