سوشل عمران ریاض کو ایک بار پھر بیرون ملک جانے سے کیوں روکا گیا؟ پاکستان کے اینکر عمران ریاض خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے موکل کو عدالتی حکم کے باوجود سعودی عرب جانے کی اجازت نہ مل سکی اور انہیں اسلام آباد ایئرپورٹ سے واپس گھر روانہ کر دیا گیا۔