ٹیکنالوجی انڈونیشیا: پرانے ویسپاز کی بجلی سے چلنے والی سواری میں تبدیلی کا رجحان انڈونیشیا میں ویسپا کلب کے مطابق زیر استعمال ویسپا سکوٹرز کی تعداد 10 لاکھ ہے جب کہ حکومت 2030 تک انہیں ای ویز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔