پاکستان چمن سرحد پر حالات بدستور کشیدہ، تین لیویز اہلکاروں سمیت آٹھ زخمی مظاہرین سرحدی گیٹ کھلنے تک دھرنا دیے بیٹھے ہیں، علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل، سرکاری حکام آج مظاہرین سے مذاکرات کریں گے۔