پاکستان ڈاکٹر مبشر حسن: سیاسی جماعتوں سے بالاتر شخصیت پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رکن اور ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی ڈاکٹر مبشر حسن 98 برس کی عمر میں آج لاہور میں انتقال کرگئے۔