پاکستان خیبر: تھانے پر خودکش حملہ، تین پولیس اہلکار جان سے گئے خیبر پولیس کنٹرول روم کے ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ حملہ آور تھانے میں داخل ہونا چاہتے تھے لیکن پولیس کی جوابی فائرنگ کے دوران ان کی موت ہوئی۔