سیاست بجٹ مسترد کرتے ہیں، ڈٹ کر مخالفت کریں گے: شہباز شریف قومی اسمبلی میں بجٹ 20-2019 پر بحث جاری، شہباز شریف نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا بنا بجٹ قرار دیتے ہوئے ڈٹ کر مخالفت کرنے کا اعلان کیا ہے۔