مقامی زمیندار آغا سمیع درانی نے ماحولیاتی آلودگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی زمین پر کیلے کے تنے سے فائبر بنانے کے لیے ایک فیکٹری قائم کر دی ہے، جہاں سے روزانہ نکلنے والے کئی من فائبر س پیڈز، ٹشو پیپر، پلاسٹک کے گلاسز، کپڑا اور دیگر چیزیں بنائی جاتی ہیں۔
بدین
بدین کے زمیندار وارث لغاری نے اپنے کسان اور دوست شگن لال کولہی کے انتقال پر ان کی خواہش کے مطابق خود قبر کھود کر انہیں دفنایا۔