یورپ ڈھائی سو روپے سے بھی کم کا جمبو جیٹ ’پارٹی جہاز‘ میں تبدیل مکمل صفائی کے بعد، معروف 747 طیارے کی اکانومی کلاس والی جگہ ختم کر دی گئی تاکہ تقریبات کے لے جگہ بنائی جا سکے۔ اس جگہ اب مخصوص لائٹس لگائی گئی ہیں، جبکہ کچن کو اب ایک بار میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔