ملٹی میڈیا خیبرپختونخوا کا پہلا بریل پرنٹنگ پریس، نابینا افراد کے لیے روشنی کی کرن خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق صوبے میں تین لاکھ 75 ہزار 752 معذور افراد ہیں جن میں سے 7.2 فیصد بصارت سے محروم ہیں۔