پاکستان مسافر کی بس ہوسٹس سے بدتمیزی، معاملے کی تحقیقات شروع مسافر نے پانی کی دو بوتلیں دینے سے انکار پر خاتون میزبان سے غیر اخلاقی زبان استعمال کی اور انہیں ڈرایا، دھمکایا۔