پاکستان بجلی بلوں میں کچرا ٹیکس: ’سیاسی مخالفین مسئلہ بنا رہے ہیں‘ کراچی کے شہریوں کے مطابق کراچی میں صارفین سے بجلی کے بلوں میں میونسپل یوٹیلٹی چارجز کی مد میں ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔