پاکستان کریمہ بلوچ کی موت کیسے ہوئی، خاندان بھی پریشان سیاسی کارکن اور بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی سابق چیئرپرسن کریمہ بلوچ کی لاش کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے برآمد ہوئی ہے، وہ 20 دسمبر سے لاپتہ تھیں۔