ٹیکنالوجی فیس بک ایپ خفیہ طور پر صارفین کے کیمرے استعمال کر رہی ہے فیس بک کا کہنا ہے کہ یہ عجیب حرکت ایک بگ (Bug) کی وجہ سے وقوع پذیر ہو رہی ہے جو فیس بک ایپ کے کوڈ میں اتفاقی طور پر شامل ہوگیا تھا۔