معیشت ’جب بھوک سے مرنا ہے تو بھوک ہڑتال سے ہی مر جائیں‘ احتجاج کرنے والے تاجروں کے چار مطالبات ہیں اور ان کا کہنا کہ حکومت کی پابندیوں کے باعث صرف کراچی کے ہی تاجروں کو روزانہ ایک ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔