سائنس ایک ارب سال میں پہلی بار دو جاندار ایک دوسرے میں ضم ہو گئے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اربوں سال قبل جب پہلی بار ایسا ہوا تھا تو اسی کی بدولت پیچیدہ زندگی وجود میں آئی تھی۔
سائنس دھات کھانے والا بیکٹیریا حادثاتی طور پر دریافت سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ یہ دریافت ان کو زمین کے عناصر اور زمین کے ارتقا میں دھاتوں کے کردار کو سمجھنے میں مدد دے سکتی ہے۔