یورپ سویڈن: قرآن کی ’بے حرمتی‘ کرنے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ سویڈش پراسیکیوٹرز نے عراقی نژاد مسیحی کارکن سلوان مومیکا اور ان کے ساتھی سلوان نجم پر 2023 میں چار مواقع پر ’ایک نسلی گروہ کے خلاف تحریک چلانے‘ کا الزام عائد کیا۔