کوہ نور ہیرا مغل شہنشاہوں، ایران کے بادشاہوں، افغانستان کے امیروں اور سکھ مہاراجوں کی ملکیت رہا ہے۔ اسے ایسٹ انڈیا کمپنی نے 1849 میں معزول مہاراجہ دلیپ سنگھ سے لے کر ملکہ وکٹوریہ کو دیا۔
تاج پوشی
نئی ’مسز سری لنکا‘ پشپیکا ڈی سلوا نے کہا: ’میں نے عدالت سے باہر ہی اس معاملے کو ختم کرنے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے انکار کردیا۔ میں انہیں معاف کر سکتی ہوں، لیکن بھول نہیں سکتی۔‘