بلاگ 1965 کی پاکستان انڈیا جنگ: چین اور سوویت یونین نے کیا کردار ادا کیا؟ صدر مملکت فیلڈ مارشل ایوب خان اس آپریشن کے حق میں نہیں تھے اور انہیں ان کے پرنسپل سیکریٹری اور سیکریٹری اطلاعات نے بھی اس آپریشن سے دور رہنے کا مشورہ دیا تھا۔