پاکستان نئی تعلیمی پالیسی: ’خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا تعلیمی معاملات سے کیا تعلق؟‘ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے قائم کونسل نے وفاقی وزارت تعلیم کو نئی تعلیمی پالیسی کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے، جس پر مبصرین تشویش ظاہر کر رہے ہیں۔