نقطۂ نظر پاکستان اور انڈیا حقیقت کو تسلیم کر کے آگے بڑھیں یہ حقیقت ہے کہ دونوں ممالک کو بقائے باہمی کے اصول تحت ساتھ ساتھ رہنا ہے اور اس کے لیے ماضی کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو بھی تسلیم کرنا ہوگا کہ انڈیا ایک ہندو اکثریتی ملک ہے۔