کھیل صدیوں پرانا کھیل 'موخہ' اب بھی خیبر پختونخوا میں زندہ ہے مغل دور کے اس کھیل میں ہر ایک ٹیم سے کھلاڑی 40 مرتبہ نشانہ لگاتا ہے اور جو ٹیم سب سے زیادہ درست نشانے پر تیر مارے تو وہ ٹیم جیت جاتی ہے۔