کرکٹ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو ہالی وڈ سٹار ول سمتھ سے سیکھنا چاہیے: کوچ ایک ایسے وقت پر جب آسٹریلین کرکٹ ٹیم چھ ماہ بعد میدانوں میں واپسی کی تیاری کر رہی ہے، کوچ جسٹن لینگر کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم سٹار ول سمتھ سے تحریک لی ہے۔