پاکستان انڈین جنرل کا پاکستانی آرمی چیف کے نام خط، امن دستے کی مہارت کا اعتراف جنوبی سوڈان میں تعینات انڈین فوجی جنرل نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کو ایک خط لکھ کر پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف کیا ہے۔