بلاگ جھوٹے الزام کی سزا کا تعین کرنے والے ہمارے محکمے ہم جیسے تیسری دنیا کے ملک پر ترقی یافتہ ممالک والے اصول لاگو نہیں ہو سکتے۔ یہاں قوانین بنتے بھی کمزور کے بجائے طاقتور کے تحفظ کے لیے ہیں۔