ایشیا جموں و کشمیر: قومی ترانے کے لیے کھڑا نہ ہونے پر 12 افراد کو جیل حراست میں لیے گئے افراد کے رشتہ داروں میں سے ایک نے بتایا: ’متاثرین کے اہل خانہ بات کرنے میں ہچکچاتے ہیں کیوں کہ انہیں ڈر ہے کہ اس سے حراست میں لیے گئے افراد کو زیادہ نقصان پہنچے گا۔‘