نقطۂ نظر حلب حملہ: فراموش جنگ کی طرف دنیا کی توجہ مبذول اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ بشار الاسد کی ناقابل تسخیر حکومت جیت چکی ہے، اور اب کچھ بھی نہیں بدلے گا۔ بہت کم لوگ بتا سکتے تھے کہ جنگ اب بھی جاری ہے یا نہیں، چہ جائیکہ یہ کہ وہ کس مرحلے میں ہے۔