خواتین طالبان سے مذاکرات کی حامی محبوبہ امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد نوبیل کمیٹی نے ایران جیل میں قید نرگس محمدی کو بھی نامزد کیا ہے۔ محبوبہ سراج اس وقت افغانستان میں مقیم ہیں اور دنیا اور افغانستان کے عوام سے طالبان کے ساتھ بات چیت پر زور دیتی ہیں۔