ایشیا نوواک جوکووچ کا سعودی عرب میں ’کنگڈم سٹائل‘ جوکووچ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سعودی شہریوں کے ساتھ کچھ تصاویر پوسٹ کیں جن میں وہ فرانسیسی برانڈ کی منفرد جیکٹ پہنے درعیہ کے تاریخی پس منظر میں نظر آ رہے ہیں۔