ٹیکنالوجی یورپی شہریوں کے ڈیٹا کی امریکہ منتقلی کا معاہدہ کالعدم قرار یورپ کی اعلیٰ عدالت کا کہنا ہے کہ 'پرائیویسی شیلڈ' نامی معاہدہ یورپی شہریوں کو امریکہ کے نگرانی کے نظام اور سلامتی کے قوانین کے خلاف مؤثر تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے۔