پاکستان کالعدم لشکر طیبہ کے کمانڈر ذکی الرحمٰن لکھوی کو پندرہ سال قید لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ان کی سزا کے وارنٹ اڈیالہ جیل بھجوا دیے تاکہ سزا پر فوری عمل درآمد شروع ہوسکے۔