ایشیا سری لنکا: مسلمانوں کی توہین پر بدھ راہب کو چار سال قید کولمبو ہائی کورٹ قرار دیا کہ بدھ راہب گلاگودتے گنانسارا نے 2016 میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اسلام کے بارے میں توہین آمیز بیان دے کر مسلمانوں کو ٹھیس پہنچائی تھی۔