ایشیا دہلی عدالت نے ایمازون پر پاکستانی روح افزا کی فروخت بند کر دی دہلی ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے ایک فیصلے میں ایمازون انڈیا کو چھ کمپنیوں کو پاکستان میں تیار ہونے والی رو ح افزا شربت بیچنے سے روک دیا ہے۔