بلاگ سرمہ لگانے اور ریشمی رومال رکھنے والے مرد کہاں گئے؟ سوچا تھا کبھی ایسا دور آئے گا کہ جب ہر انسان نے ایک ہی جیسی گھڑی پہنی ہوگی؟ سیاہ یا گرے پلاسٹک کا سٹریپ اور اندر ایک ماچس کی ڈبیا جتنی سکرین جڑی ہوئی؟ اس سے زیادہ بے ہنگم دنیا میں کیا ہو سکتا ہے؟