روئٹرز نے عینی شاہدین، سماجی کارکنوں اور ایک سفارت کار کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ حملے میں سرحد پار کر کے بنگلہ دیش میں داخل ہونے کے منتظر خاندانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
روہنگیا
کئی ہفتوں تک بوسیدہ کشتیوں میں سمندری سفر کے بعد انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کو ہنگامی طبی امداد دی گئی ہے، جنہیں ماہی گیروں نے بچایا تھا۔