ٹی وی ہر فنکار کو تھیٹر ضرور کرنا چاہیے: حمیرا اصغر فنکارہ حمیرا اصغر سمجھتی ہیں کہ ’آرٹسٹ ایسا کام کرنا چاہتے ہیں جن میں خواتین کے کردار مضبوط دکھائے جائیں نہ کہ انہیں ہمیشہ مصیبت میں گھری لڑکی کے روپ میں پیش کیا جائے۔‘