سیاست عمران خان سے ملنے نہ دیا تو 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں احتجاج ہو گا: پی ٹی آئی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اعلان کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے لیے اسلام آباد کو محفوظ بنا دیا گیا ہے۔