پاکستان سویڈن میں لاپتہ بلوچ صحافی کی موت: خود کشی، حادثہ یا قتل؟ سویڈش پولیس نے دو مارچ سے لاپتہ بلوچ صحافی ساجد حسین کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی لاش 23 اپریل کو اُپسالہ شہر کے نزدیک دریا سے ملی ہے۔