\

سانحہ کراچی

پاکستان

12 مئی سانحہ کراچی: '14 سال گزرنے کے باوجود انصاف نہ مل سکا' 

’12 مئی کو پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے پاس اسلحے کے بجائے، لاٹھیاں تھیں، جبکہ دہشت گرد جدید اسلحہ سے لیس تھے۔ چیف جسٹس دوبارہ بحال ہونے کے بعد بھی انصاف نہ دلا سکے، جس کا افسوس ہے۔‘