خواتین کینیڈا: دنیا کی دوسری خاتون آرمی چیف نے کمان سنبھال لی 56 سالہ جنرل جینی کیرینیاں کسی بڑے ملک کی پہلی خاتون آرمی چیف ہوں گی۔