ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ’ہم پہلے ہی گاڑیوں کے مالکان کو سخت کارروائی سے خبردار کر چکے ہیں، اور اگر وہ احکامات پر عمل نہیں کریں گے تو ہم انہیں شہر میں داخل ہونے سے روک دیں گے۔‘
سموگ
صوبائی محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ انڈین پنجاب میں فصلیں جلائے جانے سے لاہور، ملتان، فیصل آباد اور قصور میں سموگ برھتی جارہی ہے۔‘