پاکستان رتوڈیرو: ’بیٹی کو موٹرسائیکل سے منع کرنے والوں نے میری فصل جلا دی‘ انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے زینب کے والد اوشاق زنگیجو نے کہا: ’لاکھوں روپے مالیت کی چاول کی فصل جل کر راکھ بن گئی۔ اب سمجھ میں نہیں آ رہا کہاں جاؤں؟ بچوں کو پالنے کے ساتھ ان کو تعلیم بھی دلانی ہے۔‘