دنیا امریکہ کے خلاف جنگ ختم نہیں، مقصد نفاذ شریعت ہے: ملا ہبت اللہ افغانستان کے سرکاری میڈیا آر ٹی اے کے ایکس اکاؤنٹ پر چلائے جانے والے ملا ہبت اللہ کے صوتی بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہم مزید 20 سال یا اس سے زیادہ بھی امریکہ کے خلاف لڑائی جاری رکھ سکتے ہیں۔‘