میگزین ٹرمپ، مسک کیوں کہہ رہے ہیں کھربوں ڈالر کا امریکی سونا غائب ہے؟ ڈونڈ ٹرمپ اور ایلون مسک دونوں نے کہا ہے کہ فورٹ ناکس میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ٹن سونا موجود ہے یا نہیں، وہ وہاں جا کر تصدیق کرنا چاہتے ہیں۔