کرکٹ سٹیو وا نے چار سال پہلے حسنین کے بارے میں کیا کہا تھا؟ سٹیو وا نے پیشگوئی کی تھی کہ پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین ایک دن عالمی شہرت حاصل کریں گے۔