کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کی فتح کی وجہ بننے والا قانون بدل دیا گیا ورلڈ کپ فائنل میں سپر اوور میں دونوں ٹیموں نے 15، 15 رنز بنائے تھے لیکن زیادہ چوکے لگانے کی وجہ سے فتح انگلینڈ کے نام ہوئی، مگر اب یہ قانون بدل دیا گیا ہے۔