نئی نسل وادی نیلم: گھر والوں سے چھپ کر سکی انگ کا شوق پورا کرتے بچے کیل میں دو سال سے سکی انگ کرنے والے سجاد علی کے مطابق والدین بچوں کے اس شوق کے خلاف نہیں بلکہ حفاظتی سامان نہ ہونے کی وجہ سے ڈرتے ہیں۔