پاکستان حساس اداروں کے خلاف مبینہ ٹوئٹس کرنے والا لاپتہ وکیل گھر پہنچ گیا اغواکاروں نے شفیق کو زدوکوب کیا اور ان سے سادہ کاغذوں پر دستخط بھی کرائے: بھائی۔