میگزین ’ذائقہ پوروں میں بسا‘: روایتی کھانوں کو نیا رنگ دینے والے شیف ذاکر چل بسے ذاکر حسین کے بھائی کا کہنا ہے کہ ’ان کا اندازِ بیان، کھانے کی تیز اور مہارت سے تیاری، اور آسان زبان میں ترکیب سمجھانا انہیں دیگر شیفز سے ممتاز کرتا تھا۔‘